عالمی فورم برائے اعتدال کی طرف سے : “اسلامی تحریک بین الاقوامی تبدیلیوں کی روشنی میں” کے زیر عنوان ایک آن لائن سمپوزیم کا انعقاد
-598x1024.jpg)
عالمی فورم برائے اعتدال کی سرگرمیوں کے ضمن میں ایک آن لائن سمپوزیم کا انعقاد ہونا ہے. معزز سامعین کو اس سمپوزیم میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے. اس کا عنوان ہے؛ “اسلامی تحریک بین الاقوامی تبدیلیوں کی روشنی میں” یہ پروگرام 10 ستمبر 2023 بروز اتوار اردن اور مکہ المکرمہ کے وقت کے مطابق رات 19:30 بجے منعقد ہوگا۔
یونیورسٹی کی تجویز اور وزارت کی منظوری پر شیخ ڈاکٹر علی قرہ داغی کو افرو ایشین یونیورسٹی کے بورڈ آف ٹرسٹیز کا رکن منتخب کیا گیا

افرو ایشین یونیورسٹی کی تجویز پر، صومالی وزارت اعلیٰ تعلیم نے شیخ ڈاکٹر علی محی الدین قرہ داغی،سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کو یونیورسٹی کے بورڈ آف ٹرسٹیز کا رکن مقرر کرنے پر اتفاق کیا۔ .