تازہ ترین خبریں

فرانس:ا سکولوں میں طالبات کے عبایا پر پابندی عائد

پیرس: فرانس میں ایک بار پھر مسلمانوں سے جڑا تنازعہ سامنے آگیا ہے۔ پھر بات پردے کی ہے ،یعنی اعتراض لباس پر ہے۔ ۔ فرانس  میں سرکاری اسکولوں اور سرکاری عمارتوں میں مذہبی علامات پر سخت پابندی ہے ۔ اب ایک نیا حکم آیا ہے سرکاری جس کے تحت اسکولوں میں 2004 سے ہیڈ سکارف پہننے پر پابندی عائد ہے۔