صدر ایردوآن کی مسلم علماء کے وفد سے ملاقات
.jpg)
کل انقرہ میں صدارتی محل میں ہونے والی اس ملاقات میں انٹرنیشنل یونین برائے مسلم علماء کے سیکرٹری جنرل علی محی الدین قرہ داعی اور ان کا ہمراہی وفد ، محکمہ مذہبی امور کے سربراہ علی ایرباش اور اسلامک تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ کے صدر پروفیسر ڈاکٹر محمد گورمیز نے بھی شرکت کی۔
اس ملاقات میں دنیا کے مختلف ممالک کے 20 سے زائد علماء کرام نے شرکت کی ۔