تازہ ترین خبریں

فرانسسکو نے ایک سال قبل اسلام قبول کیا اور اپنے خاندان کے لیے اسلام کا راستہ روشن کیا۔

اسلام قبول کرنے والے افراد کی اگر اس کی دیکھ بھال کی جائے، اور ان پر مکمل توجہ کی جائے اور اس کی تعلیم وتربیت کا انتظام کیا جائے؛ تو ایسے نو مسلم افراد خود اسلام کے زبردست  مبلغ بن جاتے ہیں خاص طور پر اپنے خاندان کے لیے، جو اس کے معاملات اور برتاؤ کو دیکھتے ہیں کہ اسلام نے اس پر کیا اثر ڈالا!