لندن میں ایک مشہور تاریخی مقام عنقریب مسجد میں تبدیل ہو جائے گا.

معروف بزنس مین اور ارب پتی آصف عزیز نے ’ٹروکا ڈیرو‘ کو اسلامی مرکز اور مسجد میں تبدیل کرنے کے لیے لائسنس حاصل کیا ہے جہاں روزانہ مسلمانوں کی نماز ادا کی جاتی ہے.