معجزہ : عید کے روز سجدے کی حالت میں نوجوان کی بینائی لوٹ آئی

العربیہ اردو کے مطابق یہ واقعہ الجزائر کی تیارت ریاست میں پیش آیا جب ایک نابینا نوجوان عید کے دوسرے روز مسجد میں مغرب کی نماز ادا کررہا تھا۔
فرانس فسادات،1311 افراد گرفتار: صدر ماکرون کا جرمنی کا سرکاری دورہ ملتوی

فرانسیسی صدر عمانوایل ماکرون نے ملک میں بدامنی کے پیش نظراتوار سے شروع ہونے والا جرمنی کا سرکاری دورہ ملتوی کر دیا ہے۔