افغانستان میں صنفی امتیاز کو بین الاقوامی جرم قرار دیا جانا چاہیے: اقوام متحدہ.

افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے اعلیٰ ترین ماہر نے پیر کے روز دنیا کے ملکوں پر زور دیا کہ وہ صنفی امتیاز کو ایک بین الاقوامی جرم قرار دینے پر غور کریں تاکہ طالبان کو اس کے لیے جواب دہ ٹھہرانے میں مدد ملے۔اگست 2021 میں افغانستان پر قبضے کے بعد طالبان نے ملک میں شرعی قانون نافذ کر دیا، جس کے تحت لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، خواتین کو بہت سی سرکاری ملازمتوں سے نکال دیا گیا ہے، انہیں کسی مرد رشتے دار کے بغیر سفر سے روک دیا گیا ہے اور انہیں گھر سے باہر نکلتے ہوئے پردے کا حکم دیا گیا ہے۔
اتحادِ عالمی “فنِ فتوی نویسی، اصول ضوابط ” کے زیر عنوان ایک علمی نششت ، اور ڈاکٹر ونیس مبروک کے ساتھ مکالمہ۔ کا اہتمام کر رہا ہے ۔
-1024x1024.jpg)
انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز 24/25 جون بمطابق 6-7 ذی الحجہ 1444 ہجری کو “فن فتوی نویسی اصول ضوابط ” کے زیر عنوان ایک علمی نششت ، اور ڈاکٹر ونیس مبروک کے ساتھ مکالمہ۔ کا اہتمام کر رہی ہے ۔