مولانامحمداسلام قاسمی ؒ: سفرِحیات کے درخشاں پہلو

مولانا اسلام قا سمی دُمکوی گذشتہ روز خالق حقیقی سے جا ملے. موصوف متنوع کمالات کے مالک تھے. ان کے سوانح حیات سے متعلق مندرجہ ذیل مضمون پیش خدمت ہے.
بنگلہ دیشی قانون دان نصرت جہاں چوہدری کو امریکہ میں نیویارک ڈسٹرکٹ فیڈرل کورٹ میں جج مقرر کیا گیا جو “پہلی مسلم خاتون وفاقی جج” بن گئیں

بنگلہ دیشی قانون دان نصرت جہاں چوہدری کو امریکہ میں نیویارک ڈسٹرکٹ فیڈرل کورٹ میں جج مقرر کیا گیا جو “پہلی مسلم خاتون وفاقی جج” بن گئیں۔
اس سال ’مشاعر مقدسہ ٹرین‘ سے کتنے عازمین حج سفر کریں گے؟

ریاض : حج ایام کے دوران مشاعر مقدسہ (منیٰ، مزدلفہ اور عرفات) میں حجاج کو آنے جانے کی سہولت فراہم کرنے کے لیے مشاعر مقدسہ ٹرین انتظامیہ نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق حاجی حضرات آٹھ ذی الحجہ کو منیٰ پہنچیں گے اور 9 ذی الحجہ کو وہاں سے عرفات کا رخ کریں گے پھر وہاں سے مغرب کے بعد مزدلفہ اور اگلے دن صبح منی واپس ہوں گے۔ جہاں بیشتر حجاج 12 ذی الحجہ اور باقی ماندہ 13 ذی الحجہ تک رہیں گے۔ اس دوران مشاعر مقدسہ ٹرین سے سفر کی سہولت حاصل کریں گے۔