طالبان کے ساتھ مغربی ممالک کے مذاکرات میں پاکستان اور بھارت ایک ساتھ.

طالبان کے ساتھ مغربی مذاکرات میں پاکستان اور بھارت ایک ساتھ
اوسلو میں ہونے والی ملاقات میں طالبان سے ان وعدوں کو پورا کرنے کو کہا گیا، جو انہوں نے عالمی برادری سے کیے ہیں۔ طالبان کے نمائندوں نے عالمی سفارت کاروں کے درمیان ہی بھارت اور پاکستان کے خصوصی نمائندوں سے بھی ملاقات کی.