اتحادِ عالمی کے سیکرٹری جنرل نے کمیشن برائے مسلمانان ازبکستان کے نمائندہ وفد سے ملاقات کی دونوں اداروں کے درمیان مفاہمت اور تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کیا گیا.
دوحہ: اتحادِ عالمی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر علی قرہ داغی نے آج صبح اتحاد کے ہیڈ کوارٹر میں واقع اپنے دفتر میں کمیشن برائے مسلمانان ازبکستان کے نمائندہ وفد کا استقبال کیا، ازبکستان سے آنے والے اس وفد کی سربراہی ڈاکٹر محمد علی کر رہے تھے۔ ازبکستان کے مسلمانوں کے شعبہ کے نائب سربراہ یوگن غفوروف