فرانسیسی اسٹار ڈیلن تھیری نے اسلام قبول کر لیا اور اپنی والدہ کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کی ۔
فرانسیسی ٹی وی اسٹار ڈیلن تھیری نے اپنی والدہ کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی جب وہ رمضان کے مہینے میں مکہ المکرمہ میں عمرہ کر رہے تھے۔