تازہ ترین خبریں

اسلامی مفکر انجینئر سید سعادت اللہ حسینی دوبارہ جماعت اسلامی ہند کے امیر منتخب

29 اپریل بروز ہفتہ نئی دہلی میں ایک میٹنگ کے دوران، جماعت اسلامی ہند کی نمائندہ کونسل (جس میں 22 ریاستوں کے 162 ممبران شامل ہیں، جن میں 36 خواتین شامل ہیں) نے اسلامی مفکر انجینئر سید سعادت اللہ حسینی کو دوبارہ اپنا امیر منتخب کرلیا ۔

ٹورنٹو کے اسکول بورڈ نے متفقہ طور پر اسکولوں میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے ایک نئی حکمت عملی کا آغاز کیا۔

ٹورنٹو کے اسکول بورڈ نے اسکولوں اور تعلیمی اداروں میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے ایک نئی جامع حکمت عملی کے آغاز کا اعلان کیا، اور اسے اسکول کے ٹرسٹیز نے گزشتہ بدھ کی شام کی میٹنگ کے دوران متفقہ طور پر منظور کیا۔

ایک بزرگ آسٹریلین شہری نے عید کے دن اسلام قبول کر لیا

ایک بزرگ آسٹریلوی شہری عید کی نماز کے موقع پر لاؤڈ-اسپیکر کے آواز کی شکایت کرنے  مسجد آیا لیکن مسجد لیکن مسجد کے روحانی ماحول کا وہ اسیر ہوگیا اور بالآخر مسجد سے نکلنے کے قبل وہ اسلام کے سایہ رحمت میں پناہ لے کر اسلام قبول کر لیا