علی قرہ داغی کی طرف سے جمعیت علماء نیپال کے صدر کا استقبال اور دونوں اداروں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے اور نیپال میں مسلمانوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال

15 اپریل بروز اتوار اتحادِ عالمی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر علی قرہ داغی سے ان کے دفتر میں عز
شیخ محمد الخالد، صدر جمعیت علماء نیپال و رکن نیپالی پارلیمنٹ ورکن انٹرنیشنل یونین فار مسلم اسکالرز اور ان کے ہمراہ وفد نے ، دوحہ میں یونین کے صدر دفتر میں ملاقات کی ۔