مسجد الحرام میں اردو سمیت 14 زبانوں کی ماہر مترجم خواتین تعینات

حرم مکی مین زائرین کے لئے ایک اور سہولت۔ ادارہ امورحرمین کی جانب سے 14 زبانوں کی ماہرمترجم خواتین کی خدمات زائرخواتین کے لیے فراہم کی گئی ہیں۔ اردو سمیٹ متعدد زبانیں بولنے والی اہلکار حرمین میں تعینات ہیں۔
نیو جرسی کی ایک مسجد میں امام پر قاتلانہ حملہ _ فجر کی نماز پڑھانے کے دوران واقعہ

نیو جرسی کی ایک مسجد میں امام پر قاتلانہ حملہ _ فجر کی نماز پڑھانے کے دوران واقعہ