تازہ ترین خبریں

علی محی الدین قرہ داغی کی طرف سے جماعت دعوت و اصلاح کے سیکرٹری جنرل کا استقبال

انٹرنیشنل یونین فار مسلم اسکالرز کے سکریٹری جنرل علی قرہ داغی نے ایران میں جماعۃ الدعوۃ والاصلاح کے سیکرٹری جنرل اور اتحاد عالمی کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے رکن محترم ڈاکٹر عبدالرحمن برانی اور ان کے ہمراہ تشریف لانے والے وفد کا اتحادِ عالمی کے ہیڈ کوارٹر دوحہ میں استقبال کیا