تازہ ترین خبریں

سعودی آل الشریف دنیا کے بہترین قاری، ایران کے یونس سب سے بہتر مؤذن قرار عالمی مقابلہ ’’عطر الکلام‘‘ نے 6 گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیے، 20 فاتحین کو 12 ملین ریال انعامات دیئے گئ

سعودی جنرل اتھارٹی فار انٹرٹینمنٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کونسلر ترکی آل الشیخ نے ’’ عطر الکلام‘‘ پروگرام کی آخری قسط میں 20 فاتحین کو انعامات سے نواز دیا۔ اذان کیٹگری میں سعودی محمد آل شریف سب سے آگے نکل گئے اور 20 لاکھ ریال کا انعام حاصل کیا۔ تلاوت کی کیٹگری میں پہلا انعام 30 لاکھ ریال تھا جو ایران کے یونس شاھمرادی نے حاصل کرلیا۔