جمعیت علمائے ھند کے اہتمام حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی صدر جمعیۃ علماءہند کے ایما پر ترکی کے زلزلہ زدہ علاقے کوینا میں ایک ہزار گھرانوں کے لئےافطار کا اہتمام کیا گیا۔
اس دوران ایک ہزار رمضان اور عید کٹس زلزلہ زدگان کے درمیان حضرت مولاناحکیم الدین قاسمی جنرل سیکریٹری جمعیۃ علماءہند اور مولانا سعید احمد ڈائریکٹر جمعیۃ علماء یو کے کے دست مبارک سے تقسیم کی گئی، واضح ہو کے اس سے پہلے بھی جمعیۃ علماءہند کے بینر تلے ایک ہزار گدے بھی تقسیم کئے جا چکے ہیں۔
لیے بڑے پیمانے پر کام کر رہی ہے۔ اس سے قبل جمیعت علمائے ہند کے صدر مولانا سید محمود مدنی ترکی گئے تھے اور انہوں نے وہاں خود سیلاب زدگان کی اپنے ہاتھوں سے مدد کی تھی۔