معروف انڈین اداکار کا اسلام قبول کرنے کا انکشاف

بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے معروف اداکار ویویان ڈیسینا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 5 سال قبل اسلام قبول کرلیا تھا۔