رمضان المبارک کی آمد سے عین قبل سعودی “انڈر 15” کے کوچ رومانیہ کے “برگا ڈینیل” نے اسلام قبول کر لیا.

15 سال سے کم عمر سعودی “احد ” ٹیم کے کوچ رومانیہ کے ” برگا ڈینیل” نے کلب کے میڈیا سینٹر ہال میں شہادتیں کے اقرار کر نے کے بعد اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا۔