شیخ علی قرہ داغی کی اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اور شیخ تھانی چیریٹیبل فنڈ کے ساتھ میٹنگ

اتحادِ عالمی برائے مسلم اسکالرز کے سیکرٹری جنرل شیخ علی قرہ داغی نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اور شیخ ثانی چیریٹیبل فنڈ کی ایک مشترکہ میٹنگ میں شرکت کی۔یہ اجلاس چیریٹیبل کے کردار سے متعلق رپورٹ کی رونمائی کے لیے منعقد کیا گیا تھا ۔تاکہ غربت، نقل مکانی کرنے والے والے افراد اور پناہ گزینوں کو درپیش مشکلات میں تعاون کیا جا سکے.
اتحادِ عالمی نے دوحہ میں افغان امارات اسلامی کے وزیر تعلیم اور وزیر صحت کا استقبال کیا.
-1024x552.jpeg)
اتحادِ عالمی برائے مسلم اسکالرز کے سیکرٹری جنرل شیخ علی قرہ داغی نے افغان امارات اسلامی کے وزیر تعلیم (شیخ حبیب اللہ آغا) اور وزیر صحت (ڈاکٹر قلندر “آباد”) اور افغانستان سفارت خانے کے ناظم الامور ڈاکٹر محمد نعیم اور ان …
مالک بن نبی کی حیات و خدمات پر آئی او ایس کا دوروزہ بین الاقوامی سمینار۔ دنیا بھر سے اسکالرس کی شرکت

سے نئی دہلی، 18 مارچ (ه) س)۔ معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام مشہور عالمی اسکالر مالک بن نبی کی حیات و خدمات اور افکار پر دوروزہ انٹر نیشنل سمینار کا آج آغاز ہوگیا ہے جس میں دنیا کے متعدد ممالک کے اسکالرس آن لائن حصہ لے رہے ہیں۔ افتتاحی اجلاس خطاب کرتے ہوئے امریکہ کے مشہور تھنک ٹینک ادارہ آئی آئی آئی ٹی کے صدر ڈاکٹر ہشام الطالب نے کہاکہ ڈاکٹر مالک بن نبی نے یورپ کو اسلام کا مثبت مطالعہ کرنے پر مجبور کیا، اپنی کتابوں کے ذریعہ انہوں نے اسلام کی صحیح اور حقیقت پر مبنی تعلیم پیش کی …