جرمنی میں ہر روز ہی اسلامو فوبیا کا سامنا کرنا پڑتا ہے

پندرہ مارچ اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن ہے۔ جرمنی میں رہنے والے تقریباً 55 لاکھ مسلمانوں میں سے بیشتر کا کہنا ہے کہ انہیں تقریبا ًہر روز ہی امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
پاکستان کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہوں، عمران خان

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنا موقف نرم کرتے ہوئے کہا کہ ‘وہ کسی سے بھی بات کرنے’ اور پاکستان اور اس کی جمہوریت کے لیے ‘ہر طرح کی قربانی دینے’ کو تیار ہیں۔