افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں دھماکہ ہوا ہے جس میں ایک شخص ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہیں۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پولیس ترجمان محمد آصف وزیری نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ زخمیوں میں تین بچے بھی شامل ہیں۔
افغانستان کے صوبہ بلخ کے گورنر اور طالبان کے ایک اہم کمانڈر اپنے دفتر میں ایک بم دھماکے میں شہید ہو گئے ہیں۔

بلخ کے پولیس ترجمان آصف وزیری نے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’صبح گورنر محمد داؤد مزمل سمیت دو افراد دھماکے میں شہید ہو گئے ہیں۔‘
عراق کے کردستان ریجن میں اتحاد عالمی کی شاخ نے” الامہ الوسط “میگزین کے تیسرے شمارے کا کردی زبان میں بہترین ترجمہ کیا
.jpg)
عراق کے کردستان ریجن میں اتحاد عالمی کی شاخ نے” الامہ الوسط “میگزین کے تیسرے شمارے کا کردی زبان میں بہترین ترجمہ کیا ہے ، جسے انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز نے جاری کیا ہے، جس کا عنوان ہے (اسلامی سیاسی فقہ روایت اور تجدید کے درمیان )۔ ۔ یہ اہم کتاب اسلام میں سیاسی فقہ کے موضوع سے متعلق ہے، اور چھ سو سے زائد صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ میگزین تیونس کی زیتونہ یونیورسٹی کے اشتراک سے ایک کانفرنس میں پیش کردہ بحوث مقالات پر مشتمل ہے، جسے “الامہ الوسط” میگزین نے اپنے اس شمارے میں شائع ہونے کیا.