تازہ ترین خبریں

اتحادِ عالمی برائے سلم اسکالرز کے صدر نے انسانی مشکلات کی اس گھڑی میں ترکی اور شامی عوام کے ساتھ کھڑے ہونے ان کی امداد اور ان کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کی اپیل کی ۔

انٹرنیشنل یونین فار مسلم اسکالرز کے صدر حبیب سالم سقاف جفری نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے گزارش کی ہے کہ وہ ترکی اور شامی عوام کو درپیش مشکلات اور آزمائش کی گھڑی میں ان کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کریں اور ان کے ساتھ کھڑے ہوں۔