میئر کراچی کیلئے جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے رابطے پر شاہ محمود کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کراچی میں میئر کے عہدے کیلئے جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے درمیان رابطے پر ردعمل دیا ہے۔
قرآن پاک کی بے حرمتی: ترکیہ کا سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کیلئے سپورٹ نہ کرنےکا اعلان

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ردعمل میں ترکیہ نے اعلان کیا ہےکہ وہ سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے لیے سپورٹ نہیں کرےگا۔