اتحادِ عالمی کے سیکرٹری جنرل کی طرف سے انٹرنیشنل یوتھ فورم کے صدر اور ممبران کا شاندار استقبال ۔
-1024x682.jpg)
اتحاد عالمی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر علی قرہ داغی نے آج پیر کو اتحادِ عالمی کے ہیڈ کوارٹر میں واقع اپنے دفتر میں انٹرنیشنل یوتھ فورم کے صدر جناب یلماز بلگین اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد سے ملاقات کی۔
اتراکھنڈ میں مسلم علاقے کے رہائشیوں نے 4000 سے زیادہ مکانات کو مسمار کرنے کے عدالتی حکم کے خلاف احتجاج کیا

اتراکھنڈ ہائی کورٹ کی طرف سے مسلم آبادی والے علاقے میں 4,000 سے زیادہ مکانات کو ہٹانے کی ہدایت کے بعد، سینکڑوں رہائشی اس فیصلے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔
چین میں کورونا وایرس کی تباہ کاریاں پھر شروع ہو گئیں.

ایرک نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جن پنگ حکومت نے کورونا وائرس کی صفر پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد ملک میں خطرناک حد تک بڑھتے ہوئے وائرس کے کیسز کی پرواہ نہیں کی۔