پاکستان:لکی مروت میں دہشتگردوں کا حملہ،4 پولیس اہلکار شہید4 زخمی ہوئے، شہید اہلکاروں میں کانسٹیبل ابراہیم، عمران، خیرالرحمان اور سبز علی شامل ہیں