اسلامی تعاون تنظیم مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت جاری رکھے گی: حسین ابراہیم طحہٰ

اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ کی وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے ملاقات آج دورہ آزاد جمّوں و کشمیر بھی متوقع ہے