اسلامو فوبیا… اسٹاک ہوم میں ایک مسجد پر نسل پرستانہ حملہ

سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ایک مسجد کو اسلامو فوبیا کے باعث نسل پرستانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا جب کہ حال ہی میں اس پر ایسے ہی کئی حملے دیکھنے میں آئے ہیں۔
قران کریم اور صحیح بخاری کا کورین زبان میں ترجمہ

قرآن کریم پوری انسانیت کے لیے نسخہ کیمیا اور سر چشمہ ہدایت ہے. اس کتاب کی ہدایات ان لوگوں کے لیے بھی ہیں جو عربی زبان بولتے ہیں اور ان کے لیے بھی ہیں جو عربی زبان سے ناواقف ہیں
قطر میں فٹبال کپ دیکھنے کے لیے موجود برازیلی خاندان نے اسلام قبول کر لیا

دوحہ:قطر فٹبال عالمی کپ کے دوران ایک برازیلی خاندان نے دین اسلام کی خوبیوں سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا۔