“جنگ بندی ختم ہو گئی”ملک بھر میں حملے کریں گے: کالعدم ٹی ٹی پی کا اعلان

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے گزشتہ روز جون میں حکومت کے ساتھ طے شدہ جنگ بندی کو منسوخ کرنے کا اعلان کیاہے اوراپنے جنگجوؤں کو ملک بھرمیں حملے کرنے کا حکم دیا ہے
شمالی مقدونیہ میں مسلمان امتیازی سلوک کے شکار ہیں اور انہیں مساوی حقوق حاصل نہیں ہیں۔ مفتی شاکر فتاحو آفندی کا انکشاف

شمالی مقدونیہ میں مسلمان امتیازی سلوک کا شکار ہیں اور انہیں مساوی حقوق حاصل نہیں ہیں۔ مفتی شاکر فتاحو آفندی کا انکشاف
بیت لحم اور الخلیل میں سنگ باری سے یہودی آباد کاروں کی گاڑیاں تباہ

کل منگل کی شام فلسطینی مزاحمتی نوجوانوں نے بیت لحم اور الخلیل شہروں میں غاصب یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں کوسنگ باری سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا، اس کے علاوہ پتھراؤ سے ایک خاتون آبادکار زخمی بھی ہوئی۔