تازہ ترین خبریں

گجرات: کالج کے کیمپس میں وی ایچ پی کارکنوں کےہجوم کا تین مسلم طلباء پر وحشیانہ حملہ

گجرات میں سورت کے بھگوان مہاویر کالج میں 3 مسلم طلباء کی پٹائی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ وی ایچ پی، بجرنگ دل کے کارکنوں
کے کارکنوں کے ایک ہجوم نے تین مسلم طلباء پر  وحشیانہ حملہ کیا اور ان پر یہ بے بنیاد الزام لگایا کہ یہ طلباء “لو جہاد” میں شامل ہیں