شمالی شام میں کاروائی،14 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ شمالی شام کے امن کو سبو تاژ کرنے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، حال ہی میں چودہ دہشتگردوں کو مزید ہلاک کر دیا گیا ہے