غزہ: پناہ گزین کیمپ میں آتشزدگی سے 21 اموات

حماس کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ آگ پناہ گزین کیمپ کی ایک عمارت میں ذخیرہ شدہ پیٹرول (بینزین) کی وجہ سے لگی۔
مفتی اعظم پاکستان محمد رفیع عثمانی انتقال کر گئے

مفتی رفیع عثمانی تحریک پاکستان کے رہنما اور مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع عثمانی کے بڑے صاحبزادے، سرکردہ عالم دین اور 12 کتابوں کے مصنف تھے۔