تیونس:تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،5 ہلاک

تیونسی امور داخلہ سے وابستہ جینڈر میری کے ترجمان حسام الدین الجبابی نے اپنے بیان میں کہا کہ اس کشتی پر سولہ افراد سوار تھے جو کہ سات نومبر کو تیونسی ساحل کے قریب ڈوب گئی تھی، ہمیں اب تک پانچ نعشیں مل چکی ہیں جبکہ باقی ماندہ کی تلاش جاری ہے