لکی مروت حملے کی مذمت، دہشت گردی بدستور اولین مسئلہ: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ لکی مروت میں پولیس وین پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کے لیے الفاظ کافی نہیں ہیں۔