“استنبول بم حملہ”عالمی ممالک کا ترک عوام اور حکومت سے اظہار یک جہتی
-1024x576.jpeg)
گزشتہ روزاستنبول میں ہونے والے بم دھماکے کی عالمی سطح پر شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر ترکیہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کی جا رہی ہے۔