عمران خان کی غیر موجودگی: پی ٹی آئی مارچ میں شرکا کی تعداد کیا ہو گی؟

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز جمعرات کو وزیر آباد سے ہی ہو رہا ہے لیکن پارٹی چیئرمین عمران خان کی غیر موجودگی میں کیا پی ٹی آئی خاطر خواہ لوگوں کو مارچ میں شامل کر سکے گی؟