تازہ ترین خبریں

تنزانیہ میں مسافر طیارہ جھیل میں جا گرا

تنزانیہ پولیس کے مطابق،خراب موسم کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے البتہ طیارے میں سوار چھبیس مسافروں کو بچا لیا گیا جبکہ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے