ترکیہ: ہم، موغادیشو میں حملوں کے شدید مذمت کرتے ہیں

ہم، ہلاک ہونے والوں کے کنبوں اور دوست اور برادر صومالی عوام اور حکومت کے ساتھ اظہارِ تعزیت کرتے ہیں: ترکیہ وزارت خارجہ