ایران کی اوین جیل میں آتشزدگی سے چار قیدی ہلاک، درجنوں زخمی

شمالی تہران میں واقع اوین جیل سیاسی قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک کی وجہ سے بدنام ہے۔ اس جیل میں غیر ملکی قیدیوں کو بھی رکھا جاتا ہے۔
ترکیہ: معدنی کان کا حادثہ، دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری

ترکیہ کے ضلع بارتین کی تحصیل اماسرہ کی معدنی کان میں دھماکے کی وجہ سے جانی نقصان پر ترکیہ کے ساتھ اظہارِ افسوس کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔