ترکیہ میں کان میں دھماکہ، 28 کان کن لقمہ اجل

ابتدائی اطلاعات کے مطابق بارتن کے ضلع آماسرا میں ایک کان میں ہونے والے دھماکے میں 28 کان کن اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔