انڈین سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں حجاب پر منقسم فیصلہ

درخواست گزاروں کی طرف سے پیش ہونے والے متعدد وکیلوں نے اصرار کیا تھا کہ مسلم لڑکیوں کو حجاب پہن کر کلاس روم میں جانے سے روکنے سے ان کی تعلیم خطرے میں پڑ جائے گی کیونکہ وہ کلاس میں جانا بند کر سکتی ہیں۔
گھر واپس جاتے سیلاب متاثرین کی کوچ کو حادثہ، 16 افراد جان سے گئے

حالیہ سیلاب میں سندھ کے شہر خیرپور ناتھن شاہ کے یہ رہائشی گذشتہ ڈیڑھ ماہ سے کراچی کے ایک سکول میں قائم ریلیف کیمپ کے مکین تھے۔