31 جولائی کے بعد امریکا اور طالبان کے درمیان پہلی اعلیٰ سطحی ملاقات

سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیوڈ کوہن نے طالبان انٹیلی جنس چیف عبدالحق واسک سے ون ٹو ون ملاقات ہوئی ہے
یوکرین پر روسی حملے،اموات کی تعداد 19 ہو گئی

بتایا گیا ہے کہ کیئِف اور لیویف سے متصل 301 سول آبادیوں میں گزشتہ روز سے بجلی منقطع ہے جبکہ روسی حملوں میں ہلاک شدگان کی تعداد 19 اور زخمیوں کی تعداد 105 ہو چکی ہے