طالبان کے 13 رہنماؤں پر پابندیاں، بیرون ملک سفر سے قاصر

سلامتی کونسل کی 2011 کی قرارداد کے تحت کل 135 طالبان عہدیداروں پر پابندیاں عائد ہیں، جن میں اثاثے منجمد اور سفری پابندیاں شامل ہیں۔
طالبان حکومت میں لڑکیوں کی تعلیم کے حق میں آوازیں اٹھنا شروع

طالبان کابینہ میں شامل کم از کم دو وزرا نے جنگ زدہ ملک میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے اسے اسلامی تعلیمات کے برعکس قرار دیا ہے۔