اویغور مسلمانوں پر اقوام متحدہ میں بحث کی درخواست مسترد

پاکستان، قطر اور متحدہ عرب امارات سمیت اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے رکن کئی مسلمان ممالک نے بھی مغربی ممالک کی اس تحریک کی مخالفت کی۔