تازہ ترین خبریں

ایران، مہسا امینی کی پولیس ریمانڈ میں ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہروں میں 35 افراد لقمہ اجل

ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کے “حجاب کے اصولوں  کے منافی ہونے” کے جواز   میں دوران  حراست   ہلاک ہونے پر  ملک میں شروع ہونے والے  احتجاجی مظاہروں میں  ابتک 35 افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔