پاکستان، سیلاب زدگان کے لیے عالمی بینک سے 35 ملین ڈالر کی امدادعالمی بینک نے پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کیلئے 35 ملین ڈالر دینے کی پیشکش کی ہے۔