آذربائیجان ۔ آرمینیا جھڑپوں میں جانی نقصان میں اضافہ

آذربائیجان کی وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ آرمینیا کی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں شروع ہونے والے تنازعات میں اس کے شہید ہونے والے فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 79 ہو گئی ہے۔