کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب دھماکہ،درجنوں ہلاک

مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کابل میں دھماکے سے 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے یہ دھماکہ روسی سفارت خانے کے قریب ہوا