اسرائیل قابض ریاست، تسلیم نہیں کریں گے:طالبان
فغان طالبان تحریک کے سرکاری ترجمان محمد نعیم نے کہا ہے کہ “اسلامی امارت” کی پالیسی نہیں ہے کہ وہ اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعلقات قائم کرے۔ ہم اسرائیل کو ایک قابض ریاست سمجھتے ہیں اور اس کے ساتھ تعلقات استوار نہیں کریں گے۔