القدس اور الاقصیٰ بہت خطرناک مرحلے سے گزر رہے ہیں:الشیخ صبری

مسجد اقصیٰ کے مبلغ اور الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہےکہ القدس شہر اور مسجد اقصیٰ ایک انتہائی خطرناک اور مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مسجد اقصیٰ میں لگنے والی آگ ابھی تک مختلف شکلوں میں جل رہی ہے۔